130

*جھنگ احتجاجی جلسہ اور ریلی نکالنے پر شیخ وقاص اکرم ایم این اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا*

*جھنگ احتجاجی جلسہ اور ریلی نکالنے پر شیخ وقاص اکرم ایم این اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا*
ایف آئی آر میں فیصل کالوانہ ۔عثمان ۔فیضان ۔فیصل نذیر اور شاہد نذیر سمیت نامعلوم بھی شامل ۔تاھم ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ھوئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں