165

*جھنگ میں محبت کا اندوہناک انجام، قاتل نے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی*

*جھنگ میں محبت کا اندوہناک انجام، قاتل نے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی*
سبحان نامی لڑکے نے ناصرہ نامی خاتون کو بزریعہ فائر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔
افسوسناک واقعہ تھانہ احمدپورسیال کے علاقہ بنگلہ یاسمین میں پیش آیا،
ابتدائی معلومات کے مطابق خودکشی کرنے والا قاتل مقتولہ کو اپنے ساتھ بھگا کر لایا تھا۔
ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،
ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس موقعے پر ڈی پی او محمد راشد ھدایت نے کہا کہ
ہر زاویے سے کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اور میرٹ کی بنیاد پر کیس کو یکسو کیا جائیگا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں