76

*پنجاب میں ایک اور تاریخی دن مریم نواز نیا قانون لے آئئ

*پنجاب میں ایک اور تاریخی دن مریم نواز نیا قانون لے آںئ ۔ 49 کھانے پینے والی چیزوں کی قیمتیں حکومت مقرر کیا کرے گی ۔ اس سے پہلے ان اشیاء کی قیمتیں مارکیٹ مقرر کرتی تھی ۔ حکومتی نرخ سے ذیادہ بیچنے والوں کیلئے سزائیں مقرر* ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں