93

*پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ*

*پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ*
پنجاب ٹیچرز یونین سپیشل ایجوکیشن ونگ کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے AEO’S/SSE’S کے اساسی مسائل و سپیشل ایجوکیشن کے PET فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کی اپگریڈیشن کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں جھنگ کا دورہ کرنے کی دعوت دی پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کی دعوت کو صوبائی وزیر تعلیم نے قبول کرتے ہوئے انہوں نے کہا جولائی کے مہینے ان شاءاللہ جھنگ لازمی ائیں گے اور اساتذہ کے مسائل کو اختصاصی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم ظاہر کیا

*ہمراہ فرزند جھنگ*
*پیر سید فخر علی شاہ*
*سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن بیس بال*
🇵🇰❤️🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں