33

*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےسابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کا غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سنا دیا*

*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےسابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کا غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سنا دیا*
سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی گئی
سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی 7،7 سال سزا کا فیصلہ برقرار
3 فروری کو سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال سزا سنائی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں