41

*وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ترقیاتی عمل تیز، لاگت کے درست و بروقت تخمینے کیلئے اہم قدم*

*وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ترقیاتی عمل تیز، لاگت کے درست و بروقت تخمینے کیلئے اہم قدم*

پی سی ون کی تیاری اور لاگت کے تخمینے کا عمل دسمبر میں شروع کرنے کا فیصلہ

منصوبہ جات پر عملدرآمد کا آغاز ستمبر کی بجائے جولائی سے ممکن ہوسکے گا وزیراعلی پنجاب

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے تمام پی سی ون 15 جولائی تک جمع کرانے کی ہدایت

وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کو 31 اگست تک تمام منصوبہ بندی مکمل کرنے کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عمل درآمد کیلئے واضح اہداف طے کردئیے

پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے 840 ارب کے ترقیاتی بجٹ پر عملدرآمد کیلئے تیاری کا آغاز

سٹرٹیجک اہداف اور ترقیاتی منصوبوں پر وقت کے تعین کیساتھ عمل درآمد کے اہداف طے

وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کو ٹاسک تفویض، ہر 14 روز بعد جائزہ اجلاس ہوگا

وزیرِاعلیٰ کی ماہرین کی مدد سے پی سی ون بنانے کی ہدایت، معیار و رفتار پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان

وزارتِ منصوبہ بندی وترقی “کی پرفارمنس انڈیکس” اور “سکور کارڈز” تیار کرے گی

“کی پرفارمنس انڈیکس” اور “سکور کارڈز” کے ذریعے وزراء اور وزارتوں کی کارکردگی کی نگرانی کرونگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں