*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو *1122جھنگ کے جوانوں کی فٹنس کی جانچ پڑتال کیلئے ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا*
ریسکیو 1122 کے جوانوں کی فٹنس کی جانچ پڑتال کے لئے ماہانہ ٹیسٹ لیا گیا۔ ٹیسٹ کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افسر انجینئر علی حسنین نے کی ، اہلکاروں کی جسمانی صحت کے دوڑ کا مقابلہ منعقد کروایا گیا جبکہ امتحانی مشقوں کے حوالہ سے تحریری ٹیسٹ بھی لیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی افیسر نے کہا۔ ٹیسٹ سے نہ صرف جسمانی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے بلکہ اس
سے جوانوں کے دل دماغ پر بی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
105