38

*کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*

*کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب فائرنگ 01 شخص زخمی۔چھیپا ذرائع*
زخمی ھونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
زخمی ھونے والے شخص کی شناخت ناصر ولد پرویز عمر 35سال ھوئی ھے
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں