46

*محکمہ صحت/ تقرروتبادلے*

*محکمہ صحت/ تقرروتبادلے*
ڈاکٹر سید محمد علی مہدی کو سی ای او ہیلتھ خانیوال تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ خوشاب ڈاکٹر محمد اکبر کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈاکٹر صائمہ اکرام کو سی ای او ہیلتھ خوشاب تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ چینوٹ ڈاکٹر سہیل طارق کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈاکٹر شہزاد خلیل کو سی ای او ہیلتھ چینوٹ تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ راجن پور ڈاکٹر محمد راشد خان کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈاکٹر ابرار حسین کو سی ای او ہیلتھ راجن پور تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ قصور طلحہ بن ضیاء خان کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈاکٹر فیصل ملک کو سی ای او ہیلتھ قصور تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ بہاولپور ڈاکٹر سید تنویر شاہ کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈاکٹر عامر بشیر کو سی ای او ہیلتھ بہاولپور تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ شیخوپورہ ڈاکٹر محمد پرویز اقبال کو تبدیل کردیا گیا
ڈاکٹر فہد وحید کو سی ای او ہیلتھ شیخوپورہ تعینات کردیا گیا
ڈاکٹر غضنفر شفیق کو سی ای او ہیلتھ رحیم یار خان تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر اعجاز احمد کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
سی ای او ہیلتھ چکوال محمد آصف خان کو تبدیل کرکے سی ای او ہیلتھ راولپنڈی تعینات کردیا گیا
ڈاکٹر معیز منظور کو سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر ریحان اظہر کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کی ہدایت
ڈاکٹر محمد اسلم چودھری کو سی ای او ہیلتھ سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں