67

*احمد پور سیال . بائی پاس احمد پور سیال چک علی آباد لیاقت چدھڑ نامی شخص کے گھر چوری کی واردات رات کو چور مکان کی چھت پھاڑ کر اڈھائی تولے سونا اور تین لاکھ روپے نقدی لے اڑے*

*احمد پور سیال . بائی پاس احمد پور سیال چک علی آباد لیاقت چدھڑ نامی شخص کے گھر چوری کی واردات رات کو چور مکان کی چھت پھاڑ کر اڈھائی تولے سونا اور تین لاکھ روپے نقدی لے اڑے* لیاقت چدھڑ نے ڈی پی او جھنگ ڈی ایس پی احمد پور سیال ایس ایچ او احمد پور سیال سے پرزور مطالبہ کرتے ھوئے کہا ھے کہ جلد از جلد چوروں کو پکڑ کر میرا چوری شدہ مال برآمد کروایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں