55

*شورکوٹ۔۔۔واپڈا شورکوٹ کے افسران اور ملازمین نے جبری لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری حکومت پر ڈال دی*۔

*شورکوٹ۔۔۔واپڈا شورکوٹ کے افسران اور ملازمین نے جبری لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری حکومت پر ڈال دی*۔واپڈا شورکوٹ کا کہنا تھا کے حکومت کی طرف سے احکامات دئیے گئے ہیں پرمٹ کے نام لیکر لوڈ شیڈنگ کی جائے۔تاکہ عوام اس بات پر گورنمنٹ پر الزام نہ لگائے۔آئے روز گھنٹوں بجلی بند کرکے عوام کو پرمٹ کی گولی دی جاتی ہے۔عوام سوال کرتی ہے کے سردیوں میں بھی پرمٹ گرمیوں میں بھی پرمٹ آخر کس بات کی سزا دی جارہی ہے عوام کو ؟ گرمیوں کے موسم میں اور شدید گرمی میں حکومت ہیٹ اسٹروک پر لیکچر دے رہی ہے اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ کروا کر عوام کو مار رہی ہے۔افسران اور حکومت اس پر نوٹس لے کے یہ آئے روز گھنٹوں بجلی کی بندش کیوں کی جارہی ہے۔۔۔

محمد عمران مانی سوشل ورکر والینٹئیر تحصیل شورکوٹ ۔۔۔

0334.9914555

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں