*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز چیف سیکرٹری تبدیل کروانے میں ناکام ہوگئیں۔ ذرائع*
راشد لنگڑیال جٹ کی بطور چیف سیکرٹری پنجاب سمری ارسال کی گئی اور اسکو مسترد کردیا گیا۔ ذرائع
زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع
زاہد زمان جب تک چاہیں گے چیف سیکرٹری پنجاب رہیں گے ۔ ذرائع
ّوزیراعلی پنجاب مریم نواز نیا چیف سیکرٹری پنجاب لانا چاہتی ہیں۔ ذرائع