اوکاڑہ(حیدرامین) نادرا رجسٹریشن سنٹر لالہ زار کالونی اوکاڑہ کی نئی لوکیشن – فیصل آباد روڈ پر.پیر تا ہفتہ صبح 8 تا رات 11:30 بجے نادرا خدمات کی فراہمی کا آغاز
ون ونڈو کاؤنٹرز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 10 کردی گئی.اوکاڑہ شہر اورگردونواح کے شہریوں کے لئے شناختی دستاویزات کی تمام خدمات ایک چھت تلے.جدیدسہولیات، وسیع و عریض اٸرکنڈیشنڈ انتظارگاہ، وسیع پارکنگ اور خدمت کاعزم
92