85

جھنگ(جاوید اعوان سے)قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ میڈم نسرین عبداللہ سیال سے ملاقات*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ میڈم نسرین عبداللہ سیال سے ملاقات* کے لیے
*محمد جاوید اعوان سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ*
*نمائندہ GTV نیوز جھنگ*
*ضلعی صدر آل پروفیشنل *نیوز پرسنز الائنس جھنگ*
*بانی/چیئرمین فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ*
جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس چوھدری عمران گل کی ایجوکیشن کمپلیکس آمد
میڈم نسرین عبداللہ سیال کو مبارک باد پیش کی اور ملاقات میں ان سے PSCWAJ کے مطلق تفصیلی گفتگو بھی ھوئی PSCWA کے اغراض ومقاصد کے مطلق آگاہ کیا اور ساتھ عبوری باڈی کے مطلق بھی تفصیلاً بتایا کہ PSCWAJ کی موجودہ باڈی ایک عبوری سیٹ اپ ھے جس میں چوہدری مقصود ڈسٹرکٹ صدر عمران گل ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری رانا اشفاق ممبر بورڈ آف گورنرز چوہدری منیر ضلعی آرگنائزر ملک اشرف ممبر بورڈ آف گورنرز رانا ارشد ممبر بورڈ آف گورنرز چوہدری آصف تحصیل صدر جھنگ کی ذمہ داریاں سر انجام دے رھے ہیں اور دیگر دوستوں کی ذمہ داریوں اور کاوشوں کے مطلق بھی تفصیلی گفتگو ھوئی اور ان کو بتایا بہت جلد ان شاءاللہ الیکشن کے بعد منتخب کابینہ وجود میں آئے گی میڈم نسرین سیال کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی اور ان کا مزید کہنا تھا میرے دروازے آپ لوگوں کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں اس موقع پر ملک سرور سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں