37

*جھنگ(جاوید اعوان سے).چنیوٹ روڈ پر غیر قانونی گیس ری فلنگ کا کام عروج پر۔جگہ جگہ غیر قانونی ری فلنگ کی دکانیں بنی ھوئی ہیں۔جو علاقہ کے لیے خوف کا سبب بن رہی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جھنگ نوٹس لیں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے).چنیوٹ روڈ پر غیر قانونی گیس ری فلنگ کا کام عروج پر۔جگہ جگہ غیر قانونی ری فلنگ کی دکانیں بنی ھوئی ہیں۔جو علاقہ کے لیے خوف کا سبب بن رہی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر جھنگ نوٹس لیں*جھنگ چنیوٹ روڈ پر(ضلع جھنگ کی حد تک)غیر قانونی گیس ری فلنگ کا کام عروج پر ھے جگہ جگہ غیر قانونی ری فلنگ کی دکانیں بنی ھوئی ہیں۔جو علاقہ کے لیے خوف کا سبب بن رہی ہیں تفصیلات کے مطابق جھنگ چنیوٹ روڈ پر (ضلع جھنگ کی حد تک) مختلف اڈوں پر غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کی دکانیں کام کر رھی ہیں سر عام غیر قانونی گیس فلنگ ھو رھی ھے لگتا ھے کہ سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور ضلعی انتظامیہ کسی بڑے سانحے کی منتظر ھے جب کہ جھنگ شہر کے اندر آتشزدگی کے بے شمار واقعات ھو چکے ہیں مگر کوئی ادارہ ٹس سے مس نہیں ھوا ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر سے اس سلسلے میں راست اقدامات کی اپیل کی ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں