*جھنگ(جاوید اعوان سے)عنصر عباس سپرا ایس ایچ او تھانہ موچیوالا کی اپنی ٹیم کے ھمراہ کارروائی. رابری میں ملوث گینگ کے دو ملزمان گرفتار ، 13 موٹر سائیکل اور 15 لاکھ نقدی برآمد ڈی پی او کی طرف سے عنصر عباس کو شاباش اور سرٹیفکیٹ کے ساتھ نقد انعام*
*عنصر عباس سپرا ایس ایچ او تھانہ موچیوالا کی اپنی ٹیم کے ھمراہ کارروائی. رابری میں ملوث گینگ کے دو ملزمان گرفتار ، 13 موٹر سائیکل اور 15 لاکھ نقدی برآمد ڈی پی او کی طرف سے عنصر عباس کو شاباش اور سرٹیفکیٹ کے ساتھ نقد انعام.تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی نے جب سے یہ نوجوان ایس ایچ او تھانہ موچیوالا میں تعینات کیا ھے چور ڈاکو جرائم پیشہ لوگ علاقہ چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں اور علاقے کی عوام سکون کی نیند سونے لگی ھے اول تو علاقے میں واردات کافی حد تک کم ھو گئی ھے اگر خدا نخواستہ کوئی واردات ھو بھی جائے تو جب تک ملزمان گرفتار نہ ھو جائیں یہ نوجوان اپنی ٹیم کے ساتھ آرام کی نیند نہیں سوتا ھے چند دن پہلے اپنی ٹیم کے ھمراہ 13 چوری شدہ موٹر سائیکل اور 15 لاکھ روپے نقدی برآمد کر چکا ھے عوامی اور سماجی حلقوں نے ایس ایچ او عنصر عباس سپرا کی اس کارروائی کو بہت سراہا ھے اور ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کا بھی بہت شکریہ ادا کیا ھے کہ انھوں نے ایسا دلیر ایس ایچ او تھانہ موچیوالا میں تعینات کیا ھے*
