75

*جھنگ(جاوید اعوان سے) تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں ایک نیا جوش اور ولوالہ پیدا کرتی ہیں جھنگ کے معروف نجی تعلیمی ادارے آفیسر سکول سسٹم موضع باغ میں سالانہ فن فئیر کا انعقاد کیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں ایک نیا جوش اور ولوالہ پیدا کرتی ہیں جھنگ کے معروف نجی تعلیمی ادارے آفیسر سکول سسٹم موضع باغ میں سالانہ فن فئیر کا انعقاد کیا گیا* *پرنسپل آفیسر سکول سسٹم موضع باغ محمد ارشد عمران کی جانب سے منعقدہ سالانہ فن فئیر میں طلباء کے علاوہ ان کے والدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی انہوں نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے طلبا کی صحت مند سرگرمیوں کو بہت سراہا انہوں نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ فن فئیر جیسی سر گرمیوں پر بھرپور توجہ دینے کی اہمیت پر بہت زور دیا*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں