*جھنگ (جاوید اعوان سے)دیدار نامی سٹیج اداکارہ نے نواز خان بلوچ SHO صدر جھنگ کے خلاف ایک جھوٹی اور من گھڑت درخواست وزیر اعلیٰ پنجاب کو کسی جرائم پیشہ شخص کے کہنے پر گزاری ھے جو کہ انتہائی گھٹیا حرکت ھے* نواز خان بلوچ ایک شریف اور باکردار انسان ھیں موصوف کے کردار اور پولیس ورک اور ایمانداری سے پورا ضلع جھنگ واقف ھے نواز خان بلوچ جس تھانہ میں SHO تعینات ھوتے ہیں جرائم پیشہ افراد کے لیے سر درد بن جاتے ہیں ہم قوی یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ یقیناً اس درخواست کے پیچھے جرائم پیشہ افراد ہیں ہماری افسران بالا سے درخواست ھے کہ اس درخواست کی انکوائری کروائی جائے تاکہ ناجائز کردار کشی کرنے والے منظر عام پر آ سکیں اور ان جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکے
