82

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سیدالشہداء لائیرز فورم جھنگ بار نے شیخ محمد عرفان الحق پوری ایڈووکیٹ امیدوار برائے ممبر پنجاب بار چنیوٹ سیٹ برائے سال 2025-30 کے لیے ووٹ و سپورٹ کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) سیدالشہداء لائیرز فورم جھنگ بار نے شیخ محمد عرفان الحق پوری ایڈووکیٹ امیدوار برائے ممبر پنجاب بار چنیوٹ سیٹ برائے سال 2025-30 کے لیے ووٹ و سپورٹ کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا* جس کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا جس میں چیئرمین سید نصرت عباس شاہ بخاری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،مہر فضل رسول پاتوآنہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ،مہر فیصل فاروق گگڑانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،مہر محمد اجمل نول ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، سردار غلام مصطفی سہو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،چوہدری عمران ساجد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ،چوہدری بدر گجر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ،نواب ایوب خان سیال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ،سید حسن ممتاز بخاری ایڈووکیٹ ،راۓ آصف بھٹی ایڈووکیٹ ، مہر ہیبت خان نول ایڈووکیٹ،سید شیراز علی شیرازی ایڈووکیٹ،سردار سمیع اللہ خان بلوچ ایڈووکیٹ،چوہدری نوراللہ سندھو ایڈووکیٹ.مہر حسنین ترگڑ ایڈووکیٹ ، سردار اویس خان بلوچ ایڈووکیٹ ،سید عاقب شاہ ایڈووکیٹ ،فاروق خان ایڈووکیٹ ،مخدوم طیب شاہ ایڈووکیٹ ،سردار حنیف خان بلوچ ایڈووکیٹ، سردار خاور خان بلوچ ایڈووکیٹ ،مہر شہریار خان گگڑانہ ایڈووکیٹ ،مہر غلام حیدر نول ایڈووکیٹ ، مہر عثمان منوکا ایڈووکیٹ، چوہدری راہول رحمان ایڈووکیٹ ،مہر مظہر کلاسن ایڈووکیٹ ، سید صداقت اسحاق بخاری ایڈووکیٹ، سید فصیح حیدر اسحاق ایڈووکیٹ ،سردار امجد خان جسکانی ایڈووکیٹ ،سردار مشرف پرویز بلوچ ایڈووکیٹ،
سردار مبشر خان بلوچ ایڈوکیٹ ،راۓ اسامہ مارتھ ایڈووکیٹ ،مہر حسن رضا ماہنی ایڈووکیٹ اور میاں علی رضا چوہدری ایڈووکیٹ سمیت معزز وکلاء نے شرکت کی اس موقع پر امیدوار برائے ممبر پنجاب بار چنیوٹ سیٹ،سابق صدر بار چنیوٹ شیخ محمد عرفان الحق پوری ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ تمام پیارے بھائیوں کی آمد اور محبت کے انتہائی ممنون اور مشکور ہیں انہوں نے سب سے وعدہ کیا کہ وہ منتخب ہو کر ان کو مایوس نہیں کریں گے اور ہر لحاظ سے ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے تقریب کے اختتام پر سید نصرت عباس بخاری نے شیخ محمد عرفان الحق پوری کی حق میں کامیابی کے لیے دعا کروائی جبکہ مہمانوں کے لیے ضیافت کا انتظام بھی کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں