119

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈاکٹر طہٰ وقاص پلمونولوجسٹ شالیمار ہسپتال لاھور کو بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے پر ان کو اور ان کی فیملی کو بہت بہت مبارک۔ محمد جاوید اعوان سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈاکٹر طہٰ وقاص پلمونولوجسٹ شالیمار ہسپتال لاھور کو بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے پر ان کو اور ان کی فیملی کو بہت بہت مبارک۔ محمد جاوید اعوان سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ*
*ڈاکٹر طہٰ وقاص پلمونولوجسٹ شالیمار ہسپتال لاھور کو بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے پر ان کو اور ان کی فیملی کو بہت بہت مبارک۔*
*تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طہٰ وقاص پلمونولوجسٹ شالیمار ہسپتال لاھور میں تعینات ہیں اب ان کی ترقی بطور اسسٹنٹ پروفیسر ھوئی ھے موصوف انتہائی قابل محنتی اور ایماندار ڈاکٹر ہیں ڈاکٹر طہٰ وقاص کے بارے میں ذرائع بتا رھے ہیں کہ انتہائی غریب پرور انسان ہیں گفتگو بھی انتہائی دلکش کرتے ہیں جس سے مریض کی ادھی بیماری تو ان سے گفتگو کے دوران ہی ختم ہو جاتی ہے اور ادھی اللہ کریم کے کرم سے میڈیسن لینے سے دور ہو جاتی ہے ڈاکٹر طہٰ وقاص اپنے حلقہ احباب میں ایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں اور اپنے ڈاکٹر ساتھیوں میں بھی ہر دل عزیز شخصیت ہیں اللہ کریم ان کو مزید ترقیوں سے نوازے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے جب ڈاکٹر طہٰ وقاص سے ان کی اس کامیابی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ سب میرے والدین اور میرے غریب مریضوں کی دعاؤں کا اثر ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں