138

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ موچیوالا کا چھوٹا منشی موٹر سائیکل چور نکلا. پیٹرولنگ پولیس نے دوران ای ایپ چیکنگ ڈکیتی کی وارداتوں میں استعمال شدہ موٹر سائیکل بمعہ سوار گرفتار کر لیا ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ موچیوالا کا چھوٹا منشی موٹر سائیکل چور نکلا. پیٹرولنگ پولیس نے دوران ای ایپ چیکنگ ڈکیتی کی وارداتوں میں استعمال شدہ موٹر سائیکل بمعہ سوار گرفتار کر لیا ذرائع*
*جھنگ تھانہ موچیوالا کا چھوٹا منشی موٹر سائیکل چور نکلا پیٹرولنگ پولیس نے دوران ای ایپ چیکنگ ڈکیتی کی وارداتوں میں استعمال شدہ موٹر سائیکل بمعہ سوار گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی پیٹرولنگ چوکی کھیوہ میاں سید ہنجرا ھمراہ نوبہار رجوکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر اپنی ٹیم کے ھمراہ روڈ پر ناکہ بندی کر کے ای ایپ چیکنگ کر رھے تھے کہ اچانک ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا اور ایپ پر موٹر سائیکل کی چیکنگ کی تو پتہ چلا کہ موٹر سائیکل ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ھے موٹر سائیکل سوار بمعہ چوکی شفٹ کیا تو دوران تفتیش معلوم ھوا کہ موٹر سائیکل سوار تھانہ موچیوالا میں نائب محرر تعینات ھے لہذا استغاثہ لکھ کر موٹر سائیکل سوار بمعہ موٹر سائیکل تھانہ صدر مزید کارروائی کے لیے روانہ کر دیا گیا ھے مزید انکشافات متوقع ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے پیٹرولنگ چوکی کھیوہ کی اس کارروائی کو بہت سراہا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں