204

*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جھنگ میں خواتین پولیس و افسران اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کر رہی ہیں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق جھنگ میں خواتین پولیس و افسران اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کر رہی ہیں* *خواتین کے تحفظ کے لیے ڈی پی او جھنگ کی قیادت میں جس طرح مرد پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں اسی طرح خواتین بھی سر انجام دے رہی ہیں بازار ہو کالج ہو پٹرولنگ ہو خواتین پیش پیش ہیں جھنگ پولیس کی نوجوان سب انسپکڑ عائشہ جمشید جو 2023 میں سب انسپکڑ بنی جھنگ پولیس میں اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر ادا کر رہی ہیں اور ہر خواتین کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کے لیے پیش پیش ہیں عائشہ جمشید جھنگ پولیس کی قابل پولیس آفیسر ہیں اور جو بھی ان کو ڈیوٹی دے جاتی ہے وہ پوری کرتی ہیں۔جھنگ پولیس میں خواتین پولیس آفیسر میں۔ان کا شمار محنتی اور قابل میں ہوتا ہے جن کی جتنی تعریف کی جائے کم ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں