131

*سرگودھا(حافظ معتصم ارجمند)ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کو مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ٹریفک کا متبادل روٹ پلان جاری کردیا گیا ھے* ۔

*سرگودھا(حافظ معتصم ارجمند)ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کو مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ٹریفک کا متبادل روٹ پلان جاری کردیا گیا ھے* *یہاں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے علیحدہ نفری تعینات کی گئی ھے ۔ تمام شہریوں سے گزارش ھے کہ وہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ٹریفک پلان کے مطابق متبادل راستوں پر سفر کریں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں