186

*جھنگ (جاوید اعوان سے) صوبائی محتسب پنجاب دفتر کو اعلیٰ کارکردگی شفافیت سروس ڈلیوری میں تسلسل قائم رکھنے میں کی وجہ سے انٹرنیشنل ائی ایس او سرٹیفکیٹ 9001 ملنا ایک اعزاز کی بات ھے*

*جھنگ (جاوید اعوان سے) صوبائی محتسب پنجاب دفتر کو اعلیٰ کارکردگی شفافیت سروس ڈلیوری میں تسلسل قائم رکھنے میں کی وجہ سے انٹرنیشنل ائی ایس او سرٹیفکیٹ 9001 ملنا ایک اعزاز کی بات ھے*
*یہ ایک عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیار ھے ان خیالات کا اظہار صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب کے ریجنل ایڈوائزر چوہدری الماس نے سرٹیفکیٹ ملنے کی خوشی میں ھونے والی تقریب میں اپنے خطاب میں کیا اس موقع پر ریجنل ایڈوائزر چوہدری الماس نے مزید کہا اس سرٹیفکیٹ کے ذریعے یہ تسلیم کیا گیا ھے کہ ہمارے ادارے نے ایک ایسا نظام بنایا ھے جو کہ عوام کو اعلی معیار کی سروس فراہم کے ساتھ ساتھ صارفین کے اطمینان اور مسلسل بہتری کی طرف گامزن ھے اور مکمل طور پر بین الاقوامی اصولوں کے ساتھ ہم اہنگ ھے سرٹیفکیٹ کے اصول کے لیے ادارے نے ایک جامعہ اور مرحلہ وار عمل مکمل کیا جس کے مطابق موجودہ نظام کا گیپ انلسز معیار کے مطابق نئے نظام کا نفاذ مکمل اور اندرونی اڈٹ اور بعد ازاں نگرانی کے باقاعدہ اڈٹس تاکہ معیار کا تسلسل برقرار رھے ریجنل ایڈوائزر نے مزید کہا کہ دفتر کو اس کامیابی کے نتیجے میں درجہ ذیل فوائد حاصل ہوں گے جن میں ادارے کی بین الاقوامی شہرت میں اضافہ انتظامی امور میں بہتری اور شفایت سروس ڈلیوری میں تیزی عوامی اعتماد میں اضافہ وغیرہ شامل ہیں سرٹیفائیڈ ہونا اس بات کا ثبوت ھے کہ ادارہ عوامی خدمات کی فراہمی میں نہ صرف صارفین کو خدمات فراہم کر رہا ھے بلکہ بین الاقوامی معیار پر بھی پورا اتر رہا ھے اس موقع پر مہمانوں میں ڈاکٹر الیاس ڈی ایس پی لیگل جھنگ ڈی ای او ایجوکیشن سول سوسائٹی دیگر مہمان اور میڈیا کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں