139

*جھنگ (جاوید اعوان سے) تحفظ حقوق جھنگ سٹی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین تحفظ حقوق جھنگ سٹی کمیٹی حاجی ندیم کی رہائش گاہ پر ہوا*

*جھنگ (جاوید اعوان سے) تحفظ حقوق جھنگ سٹی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین تحفظ حقوق جھنگ سٹی کمیٹی حاجی ندیم کی رہائش گاہ پر ہوا* *جس میں سرپرست اعلیٰ تحفظ حقوق جھنگ سٹی کمیٹی ڈاکٹر طاہر منیر شیریں چیئرمین حاجی ندیم انصاری سینئر وائس چیئر مین شہزاد انصاری وائس چیئر مین شیخ عثمان مرکزی صدر عامر خان گادھی مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری نعمان گل سینئر نائب صدر عثمان انصاری نائب صدر چوہدری فیروز ترجمان اشرف ڈپٹی جنرل سیکٹری محمد طیب بھٹی جوائنٹ سیکرٹری چودری عباد نے شرکت کی اجلاس میں جھنگ سٹی کے سیوریج کے مسائل پر تفصیل گفتگو ہوئی مرکزی باڈی کے سب دوستوں کے مشورہ سے انشاءاللہ جلد ڈی سی جھنگ سے ملاقات ہوگی اور ان کے سامنے تفصیل سے جھنگ سٹی کے سیوریج کے مسائل سامنے رکھے جائے گے اور ان کے مکمل حل کا مطالبہ ڈی سی جھنگ سے کیا جائے گا تاکہ جھنگ سٹی کو سیوریج کے مسائل سے چھٹکارا مل سکے*.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں