166

*جھنگ(جاوید اعوان سے) الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں پانی کی ٹینکیاں ، گھریلو استعمال کی چیزیں الخدمت مرکز میں تقسيم کی گئی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں پانی کی ٹینکیاں ، گھریلو استعمال کی چیزیں الخدمت مرکز میں تقسيم کی گئی*
*اس موقع پر اظہر عباس عادل چیرمین الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ تقریباً 3 کروڑ روپے سے 60 ہزار سیلاب متاثرین کیلئے رفاہی کام کرچکی ہے جسمیں راشن، خشک فوڈ، خیمے، ترپالیں، مچھر دانیاں ، کپڑے، سکول بیگ، ادویات، سولر پلیٹیں، گھریلو سامان تقسیم کرچکی ہے ہم تمام ڈونرز حضرات کے شکر گزار ہیں جنہوں نے الخدمت فاونڈیشن پر اعتماد کرتے ہوئے جھنگ کے سیلاب متاثرین کی مدد کی . اس موقع پر طارق فاروق صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ، انجینئر شعیب سیال، اظہرحسین، کمانڈر ر حفیظ الرحمن وائس چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ، رانا محمد مقتدر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ، عبیداللہ قریشی، چوھدری وحید اختر سینیٹر صحافی، میاں زاہد، چوھدری عبدالغفور اور دیگر معززین شہر موجود تھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں