210

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ میں ساڑھے چار کروڑ روپے کے کرپشن میں مقدمہ نمبر 3/24 میں ڈاکٹر نوید صفدر سابق ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ ھمراہ سات ملزمان کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن پر اینٹی کرپشن کا جوڈیشل ایکشن منظور۔ قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ میں ساڑھے چار کروڑ روپے کے کرپشن میں مقدمہ نمبر 3/24 میں ڈاکٹر نوید صفدر سابق ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ ھمراہ سات ملزمان کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن پر اینٹی کرپشن کا جوڈیشل ایکشن منظور۔ قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر*۔ *آئندہ تاریخ پیشی 13 نومبر 2025 اینٹی کرپشن عدالت فیصل آباد میں مقرر ملزمان میں*
*ڈاکٹر نوید صفدر سابق ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ*
*محمد اسحاق جونئیر لیب اٹینڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ*
*محمد ثانی پروپرائٹر ایم ایس زینب ٹریڈز*
*عمران اسلم قریشی* *پروپرائٹر فوکس سلوشن*
*موسیٰ انٹرپرائز*
*فیض احمد پروپرائٹر ایس ایف ٹریڈز*
*شاھد نور پروپرائٹر الشفاء فارمیسی*
*عرفان سعید پروپرائٹر ایم ایس مانی آٹو اینڈ گیس سنٹر شور کوٹ شامل ہیں عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آباد ریجن فیصل آباد کے اس قدم کو بہت سراہا ھے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں