*جھنگ(جاوید اعوان سے)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں 2 کس اشتہاری مجرمان Aکیٹیگری گرفتار*
*اشتہاری مجرمان کی گرفتاری مہم میں2 اشتہاری مجرمان تصدق حسین ولد محمد ممتاز قوم تھراج سکنہ موضع اصحابہ*
*محمد اشرف ولد غلام محمد قوم تھراج سکنہ موضع اصحابہ کو گرفتار کر کے بند حوالات کر دیا*۔
*اشتہاری مجرمان مقدمہ نمبر 1235/23 بجرم* *302/148/149 ت پ*
*میں مجرم اشتہاری ہیں*۔
*ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں بھرپور طریقے سے جاری رہیں گی۔ عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت جھنگ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔چوروں ڈکیتوں مجرمان اشتہاریوں منشیات فروشوں اور دیگر اخلاقی جرائم میں ملوث کریمنلز کے بارے میں انفارمیشن دیں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کر کے آپ کو اور آپکے خاندان کو محفوظ بنایا جا سکے*۔
130









