200

*جھنگ (جاوید اعوان سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں*۔

*جھنگ (جاوید اعوان سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں*۔
*اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ستھر اپنجاب کے افسران کو صفائی آپریشن مزید تیز کرنے اورآوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے لوکل گورنمنٹ کے افسران کو احکامات جاری کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے بیوٹیفکیشن کی اسکیموں پر کام کی پیشرفت و محکمہ ہائی وے کے افسران کو کرب سٹونز ولائن مارکنگ کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ مزید برآں دو گورنمنٹ سکولوں کے طلباءو طالبات سے تدریسی سر گرمیوں بارے بریفنگ لی گئی*
۔۔۔٭٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں