118

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کی*
*جس میں ضلعی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے انسداد سموگ مہم پر عملدرآمد، سوشواکنامک رجسٹری کے حوالے سے ٹیموں کی کار کردگی اور پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی ، انسداد پولیو مہم ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ستھر اپنجاب کے افسران کو صفائی آپریشن مزید تیز کرنے ،بیوٹیفکیشن کی اسکیموں پر کام کی پیشرفت و محکمہ ہائی وے کے افسران کو کرب سٹونز ولائن مارکنگ کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں جبکہ دیگر جاری اقدامات بارے متعلقہ افسران سے تفصیلی بریفنگ بھی لی*
۔۔۔٭٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں