172

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ جھنگ کے وفد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر-ون شہزاد حسین پھلروان سے ملاقات کی ،جھنک میں انکی تعیناتی کا خیر مقدم کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ جھنگ کے وفد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر-ون شہزاد حسین پھلروان سے ملاقات کی ،جھنک میں انکی تعیناتی کا خیر مقدم کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا*۔ *وفد میں ملک عمر حیات حسام صدر پنجاب ٹیچرز یونین، قیصر عباس سینئر نائب صدر، وسیم عباس سیال تحصیل صدر، ملک مدثر عباس لیگل ایڈوائزر شامل تھے*۔
*ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کی جانب سے یونین راہنماؤں کو یقین دہانی کروائی گئی کہ تمام قابل احترام ٹیچرز کا کام ترجیعی بنیادوں پہ ہوگا اور میرٹ اور شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔شہزاد حسین پھلروان نے چند دن پہلے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر جھنگ کا چارج سنبھالا ہے آپ پاکستان اڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس کے کیڈر آفیسر ہیں 51ویں کامن ٹریننگ پروگرام سے تعلق رکھتے ہیں*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں