جڑانوالہ(رانا محمد لطیف بیورو چیف فیصل آباد)*جڑانوالہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف کمبوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 20 ستمبر سے 24 ستمبر تک پولیو مہم جاری رہے گی اور پولیو مہم کے دوران پیدائش سے لیکر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر قطرے پلائے جائیں گئے

*جڑانوالہ(رانا محمد لطیف بیورو چیف)*جڑانوالہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر مبینہ طور پر جعلی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز،سیلز آفیسر اور کمپنی مالک کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست گزار دی-حاصل کئے جانے والے نمونے لیبارٹری بجھواء دئیے-

*جڑانوالہ(رانا محمد لطیف بیورو چیف)*جڑانوالہ ایم ایس ڈاکٹر رانا عبدالواجد کا اعزاز”*بہترین نظم و نسق بروقت علاج معالجہ کی فراہمی پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پنجاب بھر میں تیسری اپوزیشن-* *ڈاکٹر رانا عبدالواجد کو تعریفی سند سے نوزا جائے گا-*عوامی سماجی حلقوں کی مبارکباد*

*جڑانوالہ( رانا محمد لطیف بیورو چیف)*جڑانوالہ ایم ایس ڈاکٹر رانا عبدالواجد کا اعزاز”*بہترین نظم و نسق بروقت علاج معالجہ کی فراہمی پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پنجاب بھر میں تیسری اپوزیشن-* *ڈاکٹر رانا عبدالواجد کو تعریفی سند سے نوزا جائے گا-*عوامی سماجی حلقوں کی مبارکباد*