30

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلعی انتظامیہ نے فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا ھوا ھے کئی افراد کو امن کمیٹی، پرائس کنٹرول کمیٹی اور مصالحتی کمیٹی وغیرہ میں سیاسی دباؤ کی وجہ سے جگہ دی گئی ہے کرمنل ریکارڈ یافتہ افراد ان اہم کمیٹیوں میں حکومتی افراد کے ساتھ بیٹھ کر سرکاری امور میں مداخلت کرتے ہیں جن لوگوں کے ڈپٹی کمشنر آفس میں داخلہ پر پابندی تھی ان کو وی آئی پی بنا دیا جاتا ہے

جھنگ (محمد جاوید اعوان)ضلعی انتظامیہ نے فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا ھوا ھے کئی افراد کو امن کمیٹی، پرائس کنٹرول کمیٹی اور مصالحتی کمیٹی وغیرہ میں سیاسی دباؤ کی وجہ سے جگہ دی گئی ہے کرمنل ریکارڈ یافتہ افراد ان اہم کمیٹیوں میں حکومتی افراد کے ساتھ بیٹھ کر سرکاری امور میں مداخلت کرتے ہیں جن لوگوں کے ڈپٹی کمشنر آفس میں داخلہ پر پابندی تھی ان کو وی آئی پی بنا دیا جاتا ہے ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت اور احساس اداروں کی وضاحت کے باوجود فورتھ شیڈول میں شامل کریمنل ریکارڈ یافتہ افراد کو مصالحتی کمیٹی، امن کمیٹی اور پرائس کنٹرول کمیٹی وغیرہ میں شامل کرکے سیاسی افراد کی خوشامد کی جارہی ہے عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو فوری طور پر تمام کمیٹیوں سے فارغ کرے اور ان کے سیاسی سفارشیوں کو تائید کی جائے کہ وہ ان افراد کی پشت پنائی بند کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں