تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
46
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے) سنیئر قانون دان ھائی کورٹ عمران حیدر بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر جسٹس شجاعت علی خان نے سیکرٹری یونین کونسلز جھنگ کے غیر قانونی تبادلوں کا معاملہ سیکرٹری ایل جی اینڈ سی ڈی(LG&CD) پنجاب کو بھجوا دیا.
جھنگ(جاوید اعوان سے) سنیئر قانون دان ھائی کورٹ عمران حیدر بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن پر جسٹس شجاعت علی خان نے سیکرٹری یونین کونسلز جھنگ کے غیر قانونی تبادلوں کا معاملہ سیکرٹری ایل جی اینڈ سی ڈی(LG&CD) پنجاب کو بھجوا دیا. وہ اس معاملے کا پندرہ دن میں میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔ ان شاء اللہ متاثرہ ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔