تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
56
شیئر کریں
شورکوٹ (جاوید اعوان سے)شورکوٹ سٹی کا معروف قبرستان چشتی پیر کوڑا کرکٹ میں تبدیل اہل محلہ قریب آبادی والے آے روز وہاں کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں قبرستان کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے
شورکوٹ (جاوید اعوان سے)شورکوٹ سٹی کا معروف قبرستان چشتی پیر کوڑا کرکٹ میں تبدیل اہل محلہ قریب آبادی والے آے روز وہاں کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں قبرستان کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے اتنی گندگی میں کوئی بھی شخص اپنےپیارے کی قبر پر بیٹھ کر قرآن خوانی نہیں کر سکتا پہلے کمیٹی والے آتے تھے کوڑا کرکٹ اٹھانے اب وه بھی نہیں آتے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل سے عوام نے اپیل کی ہے کہ خدارا قبرستان چشتی پیر کے سے کوڑا کرکٹ فورا ہٹایا جاۓ تاکہ قبرستان کا تقدس بحال رھے