44

جھنگ (جاوید اعوان سے) حاجی مھر محمد ظفر اللہ خان قیس ( مرحوم )انسپکٹر موٹر وے پولیس کی رسم قل خوانی مورخہ 3 ستمبر سال 2023بروز اتوار انکے آبائی گاؤں چک نمبر 227 دلو الہ تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ ادا کی گئی جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی

جھنگ (جاوید اعوان سے) حاجی مھر محمد ظفر اللہ خان قیس ( مرحوم )انسپکٹر موٹر وے پولیس کی رسم قل خوانی مورخہ 3 ستمبر سال 2023بروز اتوار انکے آبائی گاؤں چک نمبر 227 دلو الہ تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ ادا کی گئی جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی جس میں پنجاب پولیس/ موٹر وے پولیس کے افسران سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی اورمرحوم مھر ظفر اللہ خان کے لیے دعا مغفرت کی اور آخر پر مرحوم کے صاحب زادے امجد حسنین کی دستاربندی کی گئی اورعمردرازی کی خصوصی دعا کی گئی دور دراز سے آ ے مہمانوں کے لیے لنگر کا وسیع اھتمام کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں