47

جھنگ (جاوید اعوان سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے پنجاب پولیس کے کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق کاہلوں کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کر دیا

جھنگ (جاوید اعوان سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے پنجاب پولیس کے کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق کاہلوں کو ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی تعینات کر دیا،علاقہ کے عوامی و سماجی حلقوں اور شورکوٹ کے شہریوں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ننگی تلوار کرائم فائٹر آفیسر سب انسپکٹر فیصل رزاق کاہلوں کی تھانہ شورکوٹ سٹی میں تعیناتی کو سراہا ہے اور امید کی ہے کہ کرائم فائٹر آفیسر پہلے کی طرح اب بھی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کر کے علاقہ کو کرائم فری بنائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں