تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
55
شیئر کریں
*جھنگ (جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ کی جانب منعقدہ دوسرے سپورٹس میلہ کے اختتام پر تیر اندازوں میں لاکھوں روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔سپورٹس آفیسر محمد اعجاز نے دیگر افسران کے ہمراہ تیر اندازی کی مختلف کیٹیگریز میں کامیاب تیر اندازوں میں نقد انعامات تقسیم کئے*۔
*جھنگ (جاوید اعوان سے)ضلعی انتظامیہ کی جانب منعقدہ دوسرے سپورٹس میلہ کے اختتام پر تیر اندازوں میں لاکھوں روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔سپورٹس آفیسر محمد اعجاز نے دیگر افسران کے ہمراہ تیر اندازی کی مختلف کیٹیگریز میں کامیاب تیر اندازوں میں نقد انعامات تقسیم کئے*۔تفصیلات کے مطابق سپورٹس میلہ میں بوائز،گرلز اور کڈز کھلاڑیوں کے مابین ہونے وا لے آرچری کے مقابلہ جات میں پوزیشن حاصل کر نے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاکھوں روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اعجاز نے سابق سپورٹس آفیسر محمد جمیل،اسسٹنٹ چوہدری محمد رفیق اور سیکرٹری پنجاب آر چری ایسو سی ایشن امان اللہ شان کے ہمراہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔محمد اعجاز کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر عبد اللہ خرم نیازی کی جانب سے کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد خوش آئیند ھے اور اس سے بہت سارا نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ھے اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا ھوا ھے