51

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام جھنگ کے عہدیداران و ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس آج مورخہ 4فروری 2024 مدرسہ علوم الشرعیہ جھنگ میں منعقد کیا گیاجس میں مولانا احمد لدھیانوی کی حلقہ این اے109اورحلقہ پی پی 127 دونوں سیٹوں پر پریس کانفرنس میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)جمعیت علماء اسلام جھنگ کے عہدیداران و ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس آج مورخہ 4فروری 2024 مدرسہ علوم الشرعیہ جھنگ میں منعقد کیا گیاجس میں مولانا احمد لدھیانوی کی حلقہ این اے109اورحلقہ پی پی 127 دونوں سیٹوں پر پریس کانفرنس میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا* گیااس موقع پرمو لانا مصدوق حسین شاہ، مولانا قاری محمد طارق، شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ، عبدالرحمن عزیز، نصراللہ حسن ڈھڈی، مولانا عثمان فاروقی، مولانا عمردراز، مولانا عرفان مدنی،مولانا ابوبکر مدنی، وقار احمد گجر،شیخ علی شکیل،مولانا محمد افضل، مہر سکندرلک بڈھڑ،ودیگر کی موجودتھے مولانا احمد لدھیانوی نے جمعیت علماء اسلا م کا شکریہ ادا کر تے ھوئے قائد جمعیت مولانا فضل الر حمن کی دینی و سیاسی وقومی خدمات کو سراہا اور آئیندہ اکٹھے چلنے کا عزم کیا اورکہا کہ جھنگ کی پسماندگی کو دور کر نے کیلئے اپنی پوری صرف کرونگااس موقع پر مرکزی شوریٰ کے ممبر شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہمیں یقین ھے کہ پارلیمنٹ میں آئین کی اسلامی شقوں کے دفاع کیلئے اور غیر اسلامی قانون سازی کو روکنے کیلئے مولانا لدھیانوی اور قائد جمعیت مولانا فضل الر حمن کے شانہ بشانہ ھو نگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں