48

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے انچارج سی آئی اے انسپکڑ امان اللہ دیندار کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے انچارج سی آئی اے انسپکڑ امان اللہ دیندار کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا* انسپکڑ امان اللہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خطرناک گینگ کو گرفتار کیا اور ان سے مال مسروقہ برآمد کیا انسپکڑ امان اللہ مخلتف تھانوں میں ایس ایچ او رہ چکے ہیں اور ان کا شمار محکمہ کے بہترین آفیسرز میں ہوتا ھے ڈی پی او جھنگ نے اس موقعہ پر کہا کہ انسپکڑ امان اللہ جیسے آفیسر ماتھے کا جھومر ہیں اور محکمے کو ان پر فخر ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں