22

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 179/B پر غیر قانونی دکانوں کی تعمیر شروع۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ نوٹس لیں۔ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 179/B پر غیر قانونی دکانوں کی تعمیر شروع۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ نوٹس لیں۔ذرائع*
*جھنگ سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 179/B پر غیر قانونی تعمیر شروع ڈپٹی ڈائریکٹر نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق جھنگ سٹلائیٹ ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 179/B پر غیر قانونی دکانوں کی تعمیر شروع ھے جس کی نشاندھی میڈیا نے کی مگر ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ اور اسکے عملے کے کان پر جوں تک نہیں رینگی عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ جھنگ سے مطالبہ کیا ھےکہ اس پلاٹ کے مالک سے تمام قانونی تقاضے پورے کروائیں اور مجوزہ فیسیں جمع کروانے کے بعد تعمیر شروع کرنے کی اجازت دیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں