46

*جھنگ (جاوید اعوان سے) جھنگ کی سر زمین سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ھے چور ڈکیت منشیات فروش جواری اور دیگر جرائم میں ملوث افراد راہ راست پہ آجائیں ورنہ قانون کے ہاتھوں سے بچ نہ پائیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا*

*جھنگ (جاوید اعوان سے) جھنگ کی سر زمین سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ھے چور ڈکیت منشیات فروش جواری اور دیگر جرائم میں ملوث افراد راہ راست پہ آجائیں ورنہ قانون کے ہاتھوں سے بچ نہ پائیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شاہد امیر لدھیانہ نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا* *انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی قیادت میں جھنگ پولیس یکجا ھے اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لئے دن رات محنت کر رھی ھے منشیات فروش چور ڈکیٹ جواری اور دیگر وارداتوں میں ملوث افراد معاشرے کے لئے ناسور ہیں جنکو ختم کرنا ہماری اولین ترجیح ھے وہ وقت دور نہیں جب جھنگ کی سر زمین ان جرائم پیشہ افراد سے پاک ھو جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ عزت ذلت اللہ تعالیٰ کے پاس ھے ہمیشہ سچ کی فتح ھوتی ھے میں نے اپنے فرائض ہمیشہ ایمانداری اور محنت سے سر انجام دئے ہیں امیر ھو یا غریب سبکے لئے قانون برابر ھے میرے دروازے ہر سائل کے لیے کھلے ہیں کسی سفارش کے بغیر آپ جب چاہیں میرے پاس آسکتے ہیں ان شاءاللہ قانون کے مطابق ہمیشہ کی طرح سائل کی داد رسی کی جائے گی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں