32

چنیوٹ(محمد سعید احمد) :فیصل آباد روڈ بھٹو کالونی چھت پر کام کرتے لڑکے کو کرنٹ لگنے کی اطلاع

چنیوٹ(محمد سعید احمد) :فیصل آباد روڈ بھٹو کالونی چھت پر کام کرتے لڑکے کو کرنٹ لگنے کی اطلاع
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی:کالر کے مطابق لڑکا چھت پر کام کر رہا تھا کہ ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگ گیا
:حادثے میں لڑکا جاں بحق ہو گیا
:ریسکیو امدادی ٹیم نے ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی
1-ناصر حیات ولد خضر حیات 20 سال سکنہ اڈا باہیوال (جاں بحق)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں