33

مردان:(شوکت علی)مدے بابا سپینہ تھانہ میں کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ ریسکیو 1122 مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

مردان:(شوکت علی)مدے بابا سپینہ تھانہ میں کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ ریسکیو 1122 مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

مردان:ملبے تلے دبنے سے 3 خواتین جانبحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی۔
اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ایمبولینسں، ڈیزاسٹر ویکل اور ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی. ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکال دیا۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا۔ایک بچی کی حالت تشویشناک ہونے پر ایم ایم سی منتقل کر دیا۔

جانبحق اور زخمیوں کی تفصیل:
1۔والدہ نور خان 70 سال (جانبحق)
2۔اکبرذادہ 35 سال (جانبحق)
3۔زوجہ بشیر 38 سال (جانبحق)
4۔زوجہ نورخان 38 سال (زخمی)
5۔ دختر نورخان (زخمی)
6۔دختر نورخان (زخمی)
7۔خذیفہ (زخمی)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں