94

چونیاں(شاھد جاوید) ناہید واصف کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن قصور تعینات کردیا گیا ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

چونیاں(شاھد جاوید) ناہید واصف کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن قصور تعینات کردیا گیا ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جس پر پتوکی کے شہریوں نے امید ظاہر کی ھے کہ سکولوں میں تعلیم کے معیار میں مزید بہتری آئے گی اور قصور ایک بار پھر سے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرےگا
ناہید واصف پہلے بھی ضلع قصور میں سی ای او ایجوکیشن کے عہدے پر تعینات رہ چکی ہیں اور انکی محنت کی بدولت ضلع قصور پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکا ھے قابل اساتذہ اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات کی طرف سے انہیں دوبارہ سی ای او ایجوکیشن قصور تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا کہ وہ اپنی قابلیت کی بنیاد پر ضلع قصور کو ایک بار پھر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن پر لائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں