30

جھنگ۔(محمد جاوید اعوان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر چوکی کھوئی اڈا پولیس کی کارروائی ۔ چک نمبر 459 کی آبادی رتی پنڈی سے شراب کشیدکرنےوالی چالو بھٹھی پکڑلی۔ تیار شدہ 40لیٹرشراب۔100لیٹرلہن برآمد کرلیا گیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جبکہ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی منشیات فروش امتیاز بلوچ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔مقامی پولیس موقع سے فرار ہونے والے ملزم امتیاز بلوچ کو گرفتار کرنے کے لیے متحرک دکھائی دیتے ہیں۔پولیس کی اس کارروائی پر عوامی وسماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راشد ہدایت اور پولیس چوکی کھوئی اڈا کے انچارج نئیر عباس اور اس کی پوری ٹیم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں