31

جھنگ (محمد جاوید اعوان)۔شہربھرمیں پکی سڑکوں پر ریت و مٹی سے بھری ٹرالیاں محکمہ ماحولیات کے افسران کے منہ چڑاتی پھرتی ہیں ۔ بد صورت ہاتھی کی طرح متعلقہ افسران رشوت کی حرام کمائی سے پیٹ بھرنے تک محدود ھو چکے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ (محمد جاوید اعوان)۔شہربھرمیں پکی سڑکوں پر ریت و مٹی سے بھری ٹرالیاں محکمہ ماحولیات کے افسران کے منہ چڑاتی پھرتی ہیں ۔ بد صورت ہاتھی کی طرح متعلقہ افسران رشوت کی حرام کمائی سے پیٹ بھرنے تک محدود ھو چکے ہیں مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں۔ متعلقہ ضلعی افسران کی جانب سے بلا نمبری ٹریکٹروں پربغیرلائسنس کے ڈرائیوروں کو روڈز پر بندے مارنے کے پرمٹ جاری کر رکھے ہیں۔ ریت و مٹی سے بھری ہوئی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالیاں ماحول کو آلودہ کرنے کا موجب بننے لگیں ۔ جس کے باعث پراونشل روڈز پر سفر کرنے والے راہگیر مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ جس پر عوامی وسماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں