22

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) طالب علم کا اعزاز،حافظ خزئمہ امجد کی ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشن،

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) طالب علم کا اعزاز،حافظ خزئمہ امجد کی ملتان بورڈ میں نمایاں پوزیشن،تفصیل کے مطابق کالم نگار وتعلیمی شخصیت امجد علی امجد ایڈووکیٹ کے فرزندِ ارجمندحافظ خزیمہ امجد نے سکول آف دی مسلم جنریشن و تعلیمی بورڈ ملتان کے زیرانتظام امسال نہم کے سالانہ امتحان میں 477نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔اس شاندار کامیابی پر شہر کے سماجی و سیاسی حلقوں نے سکول ایڈمن ندیم الحق خان وتدریسی سٹاف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں