32

چنیوٹ (محمد سعید احمد) تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ,3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ,1 فرار

چنیوٹ (محمد سعید احمد) تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ,3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ,1 فرار

چنیوٹ :ڈالفن فورس فیصل آباد نے مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکا,

چنیوٹ :مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان جھمرہ روڈ بجانب چنیوٹ فرار ہوگئے

چنیوٹ :ڈالفن فورس نے ملزمان کا تعاقب جاری رکھا, تھانہ صدر پولیس چنیوٹ نے بھی ناکہ بندی کی

چنیوٹ :نامعلوم ملزمان نے چک 126 کے قریب ڈالفن فورس پر فائرنگ شروع کردی, پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی

چنیوٹ :فائرنگ رکنے پر سرچ آپریشن کے دوران تین ڈکیت ملزمان زخمی حالت میں پائے گئے

چنیوٹ :زخمی ملزمان کی شناخت زاہد, اسد, امتیاز کے نام سے ہوئی, 1 ملزم فرار ہو گیا

چنیوٹ :ملزمان سابقہ ریکارڈ ہیں

چنیوٹ :واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران, پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

چنیوٹ :فرار ملزم کی تلاش کیلئے علاقہ میں سرچ آپریشن و حسب ضابطہ کاروائی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں