الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کل ہی کرائے جانے کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم نے ہنگامی اجلاس بہادر آباد میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
ایم کیو ایم نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ اگر کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوئے تو ہم وفاقی حکومت سے نکل جائیں گے۔